Friday 25 July 2014

SACH KARWA NAHIN HUTA BALKAY....

اکثر اوقات سچ کڑوا نہیں ہوتا ، سچ بولنے کا انداز کڑوا ہوتا ہے ..
ہم سچ بولنے کے ساتھ ساتھ دراصل دوسرے کو ذلیل کر رہے ہوتے ہیں ..
.
اور توقع رکھتے ھیں کہ اس ذلیل کرنے والی حرکت کو سچ سمجھا جاے گا.

No comments:

Post a Comment