Thursday 24 July 2014

DUA FOR GAZA

یا اللہ !! آج کے دن کی برکت سے، ماہ رمضان کی مبارک گھڑیوں اور اپنے حبیب ﷺ کے صدقے، ہمارے مُسلمان بہن بھائیوں کو اس مشکل گھڑی سے نکال !! اُمت مسلمہ کو اتحاد اور یک جا ہونے کی توفیق عطا فرما۔ دنیا کے جس جس حصہ میں مسلمان مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں، انہیں صبر و استقامت کے ساتھ دین کی راہ پہ چلنا کی توفیق عطا فرما !!

آمین یا رب العالمین !!

No comments:

Post a Comment