Friday 25 July 2014

ASHFAQ AHMAD...

اگر تمہارے پاس کچھ نہیں ہے تو اپنے وجود کو اپنے آپ کو ہی شئیر کر لو - یہ چیز تو کم از کم ہر ایک کے پاس ہوتی ہے - یہ تو کہیں سے جا کر نہیں لانی پڑتی - اسی میں حصہ بٹا لو -

اپنا ہاتھ لمبا کرو ، آگے بڑھاؤ اور ہاتھ ملاؤ - یہ مت سوچو کہ وہ اجنبی ہے ، نا شناسا ہے - جونہی تم اس سے حصہ بٹاتے ہو ہاتھ ملاتے ہو - وہ اجنبی نہیں رہتا

از اشفاق احمد بابا صاحبا پیج ٥٨٩

No comments:

Post a Comment